the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کانگریس نے آج یہ الزام لگاتے ہوئے کہ وزیر اعظم نریندر مودی اسمبلی انتخابات کے دوران معاشرے میں صف بندی کی کوشش کر رہے ہیں، الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس کا نوٹس لے اور معاملے کی جانچ کرے۔کانگریس کے ترجمان آنند شرما نے یہاں پارٹی



ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ پہلی بار ہے کہ وزیر اعظم ریاستوں کا الیکشن لڑ رہے ہیں۔انهوں نے وزیر اعظم کے قبرستان اور شمشان والے بیان کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات میں خوشحالی اور ترقی کی بات ہونی چاہئے لیکن وہ معاشرے میں تقسیم کی بات کر رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.